مندرجات کا رخ کریں

دوسرا جنیوا کنونشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ریاستہائے متحدہ بحریہ کا جہاز USNS مرسی جس پر ہسپتال قائم کیا گیا۔

سمندر میں مسلح افواج کے زخمیوں، بیماروں اور جہازوں کے تباہ ہونے والے ارکان کی حالت میں بہتری کے لیے دوسرا جنیوا کنونشن، جنیوا کنونشن کے چار معاہدوں میں سے ایک ہے۔ [1] سمندر میں زخمی، بیمار اور جہاز تباہ ہونے والے ارکان کی حالت کو بہتر بنانے کے لیے یہ جینیوا کنونشن پہلی بار سنہ 1949ء میں اپنایا گیا تھا، جس نے 1907ء کے ہیگ کنونشن (X) کی جگہ لے لی۔ [2] یہ پہلے جنیوا کنونشن کے بنیادی حفاظتی نظام کو سمندر میں جنگ کے لیے ڈھال لیتا ہے۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Treaties, States parties, and Commentaries - Geneva Convention (II) on Wounded, Sick and Shipwrecked of Armed Forces at Sea, 1949 - -"۔ ihl-databases.icrc.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2022 
  2. ICRC۔ "Convention (II) for the Amelioration of the Condition of Wounded, Sick and Shipwrecked Members of Armed Forces at Sea. Geneva, 12 August 1949"۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 مارچ 2017۔ The undersigned Plenipotentiaries of the Governments represented at the Diplomatic Conference held at Geneva from April 21 to August 12, 1949, for the purpose of revising the Xth Hague Convention of October 18, 1907 for the Adaptation to Maritime Warfare of the Principles of the Geneva Convention of 1906 [...] 
  3. Dietrich Fleck (2013)۔ The Handbook of International Humanitarian Law۔ Oxford: Oxford University Press۔ صفحہ: 322۔ ISBN 978-0-19-872928-0